این سی بی اے ایلومینائی ایسوسی ایشن کے اعزازمیں عشائیہ

این سی بی اے ایلومینائی ایسوسی ایشن کے اعزازمیں عشائیہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں ایلومینائی ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس میں ایسوسی ایشن کے تمام عہدیدران نے شرکت کی۔اس تقریب  کی صدارت ریکٹر ڈاکٹر محمد سلیم خان اور اساتذہ کرام نے کی۔ ڈاکٹر محمد سلیم خان نے ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہمارا مشن نوجوانوں کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ نوکریوں لینے والے نہیں دینے والے بنیں۔ تقریب میں اساتذہ کرام، سٹاف، ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -