تبدیلی سرکاراپوزیشن اور عوام دشمن فوبیا کا شکار ہے،سلیم بھٹی

تبدیلی سرکاراپوزیشن اور عوام دشمن فوبیا کا شکار ہے،سلیم بھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)صنعتیں اور چولہے بند کرنے والی تبدیلی سرکاراپوزیشن دشمنی اور عوام دشمن فوبیا کا شکار ہے، محمد سلیم بھٹی ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب نے جنوبی پنجاب کے ڈویڑن اور ضلعی تنظیم کے عہدیداران سے حکومتی معاشی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا  کہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں نے ملک بھر کے عوام کو سڑکوں پر لاکھڑا کیا،،ایم سلیم راجہ اور سعیدالدین کی قیادت میں ملنے والے وفد میں  مطلوب حسین بخاری صدر پیپلز لیبر بیورو ملتان ڈویڑن، بہاولپور،سیدہ عابدہ حسین بخاری صدر ملتان سٹی شعبہ خواتین،مظر عباس،اظہر عباس،سید شوکت بخاری اور سلطان گنپال شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -