بصارت کی کمزوری کا بروقت علاج ضروری ہے،ڈاکٹر احمد جاوید

بصارت کی کمزوری کا بروقت علاج ضروری ہے،ڈاکٹر احمد جاوید

  

لاہور(جنرل رپورٹر) 14اکتوبر کو بصارت کے عالمی دن پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اپنے  پیغام میں کہا کہ آج دنیا میں بصارت کا عالمی دن۔  love your eyes کے سلوگن سے منایا جارہا ہے۔سیکرٹری صحت  پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اعدادوشمار کے مطابق امراض چشم کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہے بصارت کی کمزوری یا اندھے پن بروقت علاج سے ختم ہو سکتی ہے۔

ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے  وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی قیادت میں صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -