12ربیع الاول تک گاڑیوں میں نعتیہ کلام چلا یا جائے،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

12ربیع الاول تک گاڑیوں میں نعتیہ کلام چلا یا جائے،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو ہدایت کی ہے کہ عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کے تناظر میں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ 12ربیع الاول تک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں قرآن پاک کی تلاوت اور حمدیہ و نعتیہ کلام چلایا جائے\

۔ انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ اس دوران عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کے ا حترام کو ملحوظ خاطررکھا جائے۔

 رکھتے ہوئے گاڑیوں میں فلمیں اور گانے نہ چلائے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -