پیغام پاکستان و ختم نبوت کانفرنس

پیغام پاکستان و ختم نبوت کانفرنس

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)بسلسلہ عید میلاد النبی ؐ پیغام پاکستان و ختم نبوت کانفرنس زیر صدارت سید محمد حبیب عرفانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ عرفانیہ چشتیہ سندرشریف، زیر انتظام سید اخیا ر حبیب عرفانی  16 اکتوبربعد از نماز عصر سندرشریف میں ہوگی۔

 جس میں ملک بھر سے علما و مشائخ شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -