ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم سلیوٹ پیش کرتی ہے،شیخ عبدالمنان 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم سلیوٹ پیش کرتی ہے،شیخ عبدالمنان 

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما شیخ عبدالمنان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جوہری صلاحیت دلانے میں انتھک جدوجہد کرنے والے وطن کے عظیم فرزند کو قوم سیلوٹ پیش کرتی ہے  مرحوم قومی ہیرو ہیں۔

۔ انہوں نے عالمی قوتوں مالیاتی اداروں دنیا کی بڑی بڑی آفرز کو ٹھکرا کر پاکستان سے کئے عہد کو نبھایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -