قتل مقدمہ،3سفارک ملزمان گرفتار

قتل مقدمہ،3سفارک ملزمان گرفتار

  

  را جن پور (نا مہ نگار) قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3 سفاک قاتل گرفتار کرلئے پولیس تھانہ فاضل پور کی کاوشوں سے اب قانون کے شکنجے میں۔مقدمہ نمبر 738/21 میں مطلوب 3 ملزمان کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کو ایس ایچ او اسد عباس کی(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 سربراہی میں بنائی گئی پولیس ٹیم کی کاوشوں سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان نے زمین کے تنازع پر سفاکیت سے مسمی منیر احمد کو قتل کیا تھا۔پولیس کی جانب سے ملزمان حبیب اللہ ولد محمد یار، عنایت اللہ ولد حبیب اللہ اور شاہ زیب ولد شاہد حسین کو گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -