وہاڑی:دانیوال، تھانہ صدر  میلسی کے ایس ایچ اوز تبدیل

وہاڑی:دانیوال، تھانہ صدر  میلسی کے ایس ایچ اوز تبدیل

  

وہاڑی (بیورورپورٹ، نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر عبداللہ نیازی نے تھانہ دانیوال اور تھانہ صدر میلسی کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ کو تھانہ دانیوال وہاڑی سے ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی جبکہ سب انسپکٹر عامر ندیم کو ایس ایچ(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 او دانیوال تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -