پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائی لوٹ مار پر 5دکانداروں کو جرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائی لوٹ مار پر 5دکانداروں کو جرمانے

  

  ساہوکا (نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد الطاف نے دوران چیکنگ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ سے زائد ریٹ پر اشیاء فروخت کرتے 5دوکانداروں اللہ بخش،جنید،یونس،مہرعلی شاہ،ارشاد کے خلاف تھانہ ساہوکا میں مقدمات درج کروا دیئے ہیں ساہوکا(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

 جملیرا اور دیوان صاحب کے شہریوں نے اعلی حکام سے اشیاء کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر کے لوٹنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے 

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -