برائلر گوشت کی مزیداونچی اڑان

برائلر گوشت کی مزیداونچی اڑان

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)برائلر گوشت کی اونچی اُڑان جاری،332روپے فی کلو فروخت ہونے لگا،باربی کیو کا(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 کاروبار کرنے والے افراد متاثر،ملک بھر کی طرح خانیوال میں بھی برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے شہر ودیگر نواح علاقہ میں 332روپے سے 340روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے جہاں زیادہ قیمت کے باعث چکن غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے وہاں پر شام کی باربی کیو، برگر وفاسٹ فوڈ کی ریڑھیاں لگانے والے افراد کا کاروبار بھی شدید متاثر ہے شہریو ں نے حکومت سے چکن کی قیمتیں کنٹرول کرنے کی اپیل کی ہے۔

اڑان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -