ایف آئی اے ٹیم کا مظفر گڑھ میں چھاپہ،5افراد گرفتار

ایف آئی اے ٹیم کا مظفر گڑھ میں چھاپہ،5افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی ٹیم کا مظفرگڑھ میں نجی سم کمپنی کی فرنچائز پر چھاپہ منیجر سمیت 5 افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی سیلیکون انگوٹھے اور ہزاروں سمیں برآمدملزمان شہریوں کے انگوٹھوں کے پرنٹس لے کر  جعلی (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
سیلیکون انگوٹھے لگا کر  سموں کی فروخت کا ٹارگٹ پورا کرتے تھے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے غیر قانونی اقدام پر پی ٹی اے سے بھی متعلقہ کمپنی کے خلاف کاروائی کی سفارش کردی.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
برآمد