پنجاب بھر میں ای پیمنٹ سسٹم شروع کرنیکی تیاریاں مکمل

پنجاب بھر میں ای پیمنٹ سسٹم شروع کرنیکی تیاریاں مکمل

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر کھیرا نے لاہور اور پنڈی کے بعد اب خانیوال سمیت پنجاب بھر میں ای پیمنٹ سسٹم جلد شروع کرنے کے لئے تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے ذرائع کے مطابق اس (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

سسٹم کے بعد شہریوں کو چالان جمع کرانے میں پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور شہری چالان کی صورت میں بذریعہ جاز کیش، ایزی پیسہ، اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کے ذریعے رقم جمع کراسکیں گے۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -