میپکو ٹیموں کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،139بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیموں کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،139بجلی چوروں کو رگڑا

  

  ملتان (  نیوز   رپورٹر  )میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں 139افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ93ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر35لاکھ روپے جرمانہ عائد۔2 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔12(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

اکتوبر2021 کو ملتان سرکل میں 42بجلی چوروں کو10لاکھ84ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ڈی جی خان سرکل میں 20افراد کو5 لاکھ18 ہزارروپے جرمانہ عائد، وہاڑی سرکل میں 15صارفین کو 3لاکھ65ہزارروپے جرمانہ عائد اور ایک مقدمہ درج، بہاولپور سرکل میں 14صارفین کو3لاکھ66ہزارروپے جرمانہ عائد، ساہیوال سرکل میں 11افراد کو2لاکھ36ہزار روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 26بجلی چوروں کو5لاکھ 97ہزار روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج، مظفرگڑھ سرکل میں ایک صارف کو15ہزارروپے جرمانہ عائد،بہاولنگر سرکل میں 2 بجلی چوروں کو35 ہزارروپے جرمانہ عائد، خانیوال سرکل میں 8صارفین کو 2 لاکھ80ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -