پنجاب بھر میں گاڑیوں کے ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم سے کرانیکا امکان

پنجاب بھر میں گاڑیوں کے ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم سے کرانیکا امکان

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)20اکتوبر سے پنجا ب بھر میں گاڑیوں کی ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم سے کیا جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں ٹرانسفر ہونے والی گاڑیوں کو 20اکتوبر سے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں خانیوال سمیت پنجاب بھر کے 36اضلاع میں قائم دفتروں کی موٹربرانچوں کو فوری طورپر بائیو میٹرک سسٹم سے منسلک کرکے رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -