کل750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی،15لاکھ پہلا انعام

  کل750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی،15لاکھ پہلا انعام

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز کل 15اکتوبر کو منعقد ہوگی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، جبکہ 5لاکھ روپے مالیت کے 3انعامات اور9300روپے کے 1696انعامات رکھے گئے ہیں جو خوش(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

 نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -