راجن پور، سبڈائز چینی کی سپلائی شروع

راجن پور، سبڈائز چینی کی سپلائی شروع

  

 راجن پور (نا مہ نگار)حکومت پنجاب کے حکم پر ڈپٹی کمشنر راجن پوراحمر نائیک کی زیر سرپرستی شہر اور گردونواح کی دکانوں پر سبسڈائز چینی فراہم کردی گئی۔اس ضمن میں طے کردہ پالیسی کے مطابق شہریوں کو امپورٹڈ چینی 90 روپے فی کلو میں فروخت کی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

نے انڈسٹریز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو چینی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن دکانداروں کو سبسڈائزڈ چینی دی گئی ہے ان کو مانیٹر کیا جائے مصنوعی قلت اور ناجائز نرخ کی شکات پر ڈیلیز اور دکاندار بلیک لسٹ کردیا جائیگا۔صارفین کے حقوق کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیج ہے۔

شروع 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -