پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے: منیر اکرم

      پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے: منیر اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


       نیو یارک (ارشد چودھری)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   پاکستان ریاستی دہشت گردی کی ہرسطحپر مذمت کرتاہے پاکستان اور اس کے عوام گزشتہ کئی دیہائیوں سے دہشت گردی کا شکار ہیں پاکستان  دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اسی ہزارسے زائد سویلین اور سیکیورٹی اہلکار وں کی قربانی دی دو ہزار چودہ میں فوجی آپریشن کے ذریعے اپنی سرزمین سے دہشت گردوں کا صفایہ کیا دنیا سے دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے واقعات ہندوستان اور افغانستان کی سرزمین سے ہوئے ان دہشت گرد کاروائیوں  کے پیچھے ہندوستان کی مالی امداد ہے دنیا ہندوستان کی پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو روکنے کے لئیے  اقدامات کرے۔
منیر اکرم

مزید :

صفحہ اول -