بھارتی لیڈر کے نام نہاد ”ارونا چل پردیش“کے دورے کی  سخت مخالفت کر تے ہیں، چین 

  بھارتی لیڈر کے نام نہاد ”ارونا چل پردیش“کے دورے کی  سخت مخالفت کر تے ہیں، ...

  

 بیجنگ (آئی این پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے کہا  ہے کہ چین بھارت سرحدی مسئلے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ چینی حکومت نے کبھی بھی بھارت کی جانب سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر  قائم کردہ   نام نہاد "اروناچل پردیش" کو تسلیم  نہیں کیا، اور اس علاقے میں بھارتی رہنماں کی سرگرمیوں کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔معلوم ہوا ہے  کہ بھارتی نائب صدر  موپاواراپو ونکیا نائیڈو نے حال ہی میں نام نہاد "اروناچل پردیش" کا دورہ کیا۔

چین 

مزید :

صفحہ اول -