شہر بھر میں لگے ما ڈل با زار سستی اشیا ء ضروریہ فراہم کر نے سے قاصر

 شہر بھر میں لگے ما ڈل با زار سستی اشیا ء ضروریہ فراہم کر نے سے قاصر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر) مہنگا ئی کو کنڑول کر نے کیلئے شہر بھر میں لگا ئے جا نیوالے ما ڈل با زار سستی اشیا ء ضروریہ فراہم کر نے سے قاصر نظر آتے ہیں ان ما ڈل با زاروں میں دستیا ب اشیا ء خورونو ش کی قیمتیں عا م با زاروں کی قیمتوں سے کم نہیں ہیں بلکہ اگر موا زا نہ کیا جا ئے تو قیمتوں کا تنا سب ایک سا ہے دوسری جانب یو ٹیلیٹی سٹورز پر چینی 85 روپے کلو دستیا ب ہے جبکہ کریا نہ سٹورز اور چھو ٹی دکا نو ں پر چینی ابھی بھی  120روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ پچھلے کئی ما ہ سے شہر بھر میں مہنگا ئی کی ڈیرے ہیں اور عوام مہنگا ئی کا رونا روتی نظر آتی ہے جبکہ عوام کو سستی اشیا ء فرا ہم کر نے کیلئے بنا ئے جا نے والے یو ٹیلیٹی سٹورز بھی عوام کو ریلیف دینے میں نا کا م ہیں۔ آئے روز گھی اور آٹا، چینی کی قیمتو ں میں بغیر نو ٹیفیکیشن کے اضا فہ کر دیا جا تا ہے جس کے با عث شہریو ں کو شدید پر یشا نی کا سا منا ہے۔ شہریو ں کا کہنا ہے کہ حکو مت کو عوام کے دروا زے پر ریلیف فرا ہم کر نا چا ہیے یو ٹیلیٹی سٹورز پر ہر کسی کے لئے جا نا مشکل ہے۔
 ما ڈل با زار

مزید :

صفحہ اول -