قومی اسمبلی اجلاس آج طلب  

قومی اسمبلی اجلاس آج طلب  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف  علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعرات کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔پارلیمانی زرائع  کے مطابق اجلاس میں اہم بلز قانون سازی کیلئے پیش ہونگے نیب ترمیمی آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
  قومی اسمبلی

  

مزید :

صفحہ اول -