چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل 

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل 

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیاہے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اے ایف ا?ئی سی میں صادق سنجرانی کا معائنہ کر رہے ہیں، طبی معائنے کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ضروی ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال مئی اور جولائی میں بھی انہیں سینے کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ 

چیئرمین سینیٹ

مزید :

صفحہ اول -