بغیر پھاٹک ریلوے ٹریک عبور کرنے کے خلاف دفعہ 144 نافذ

بغیر پھاٹک ریلوے ٹریک عبور کرنے کے خلاف دفعہ 144 نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام  آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے حکام نے بغیر  پھاٹک ٹریک عبور کرنے کے خلاف دفعہ 144 نافذ کر دی۔خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ریلوے ٹریک کہاں سے اور کیسے عبور کرنا چاہیے، ریلوے حکام نے اس سلسلے میں تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم شروع کردی ہے۔بچوں کو اینی میٹیڈ فلم کے ذریعے ریلوے ٹریک عبور کرنے کا طریقہ کار بتایا جا رہا ہے۔
بغیر پھاٹک

مزید :

صفحہ اول -