نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق‘ ایک زخمی

 نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق‘ ایک زخمی

  

 نوشہرہ(بیور ورپورٹ)نوشہرہ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ نے زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا نامعلوم موٹرسائیکل سوار  ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے  پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی سولہ سالہ نوجوان لڑکی نے دریائے کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ریسکیو نوشہرہ نے لاش کی تلاش شروع کردی واقعات کے مطابق نوشہرہ پیر پائی جی ٹی روڈ بس سٹاپ کے قریب نامعلوم  موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جان بحق جبکہ 1 شخص راہگیر شدید زخمی۔جان بحق ہونے والا کا نام شمس الامین وزیرگڑھی کا رہائشی ہے اور زخمی ہونے والوں کی شناخت غلام نبی اضاخیل پایان کا رہائشی  ہے ریسکیو نوشہرہ نیجانبحق کی لاش اور زخمی کو قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی*

مزید :

پشاورصفحہ آخر -