بیوہ عبدالحمید خان غزنی خیل سپرد خاک

بیوہ عبدالحمید خان غزنی خیل سپرد خاک

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)مرحوم حاجی عبدالمجید خان غزنی خیل کی اہلیہ اور طاہر مجید خان کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کی گئیں۔ وہ سنیئر پارلیمنٹرین ہمایون سیف اللہ خان۔سابق وفاقی وزراء انورسیف اللہ خان اور سلیم سیف اللہ خان کی پھوپھی جب کہ سابق صوبائی وزیر ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کی خالہ تھیں۔مرحومہ کی نمازجنازہ آج بروز بدھ صبح 10:30بجیآبائی گاؤں غزنی خیل لکی مروت میں اداکی گئیں نماز جنازہ میں مختلف فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -