عبدالحکیم خان وفات پا گئے

عبدالحکیم خان وفات پا گئے

  

صوابی (بیورو رپورٹ)عبدالحکیم خان (ریٹائرڈ سینئر بیوروکریٹ کمشنریٹ پشاور) سول کوارٹر پشاور انتقال کر گئے۔انہیں منگل کے روز اپنے آبائی قبرستان واقع موضع زیدہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔۔ وہ رئیائرڈ ٹیچر عبدالسلام (مرحوم)۔ڈاکٹر عبدالمتین (مرحوم). ڈاکٹر محمد زبیر(مرحوم) ریٹائرڈ ایکسرے ٹیکنیشن لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور۔ ڈاکٹر عزیر ریٹائرڈ ایکسرے ٹیکنیشن حیات ٹیچنگ ہسپتال پشاور۔ محمد اقبال خان (مرحوم) تربیلا ڈیم کے بھائی۔ انٹر نیشنل والی بال ٹیم پاکستان کے سابق کپتان عبدالرحیم خان۔ والی بال انٹر نیشنل ٹیم  کے کھلاڑی محمد عارف اور محمد رشید (مرحوم) کے والد تھے۔ مرحوم کی رسم قل بروز جمعرات 14 اکتوبر کو حجرہ ایوب خیل موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -