ضلع نوشہرہ میں موٹر سائیکل  چور گروہ نے انت مچا دی

ضلع نوشہرہ میں موٹر سائیکل  چور گروہ نے انت مچا دی

  

نوشہرہ (بیو رورپورٹ)ضلع نوشہرہ میں موٹر سائیکل چور گروہ نے انت مچا دی آئے روز پورے ضلع نوشہرہ میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں زبردست اضافے سے عوام میں سخت تشویش کا اظہار آئی جی پی خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق  رسالپور رشکی پائی پاس پر موٹر سائیکل چوری کی کاروائی لوکوموٹو فیکٹری کے انجنئیر محمد ریاض سکنہ لندی خیل رشکی کی نئی ہنڈا 70 ccموثر سائکل چوری کرلی گئی۔تحریری شکایت کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا ضلع نوشہرہ میں موٹر سائیکل چور گروہ نے عوام کا جینا حرام کردیا آئے روز موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں زبردست اضافے کے بعد عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا آئی جی پی خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا*

مزید :

پشاورصفحہ آخر -