ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب  سے دفعہ 144 کا نفاذ

  ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب  سے دفعہ 144 کا نفاذ

  

 نوشہرہ(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ/اعلامیہ پاکستان ایر فورس اکیڈمی اصغر خان رسالپور کی حدود اورآس پاس کے علاقوں میں نافذ العمل رہے گا/اعلامیہ ڈرون اڑانے پر ایک ماہ کیلیئے پابندی عادہوگی/اعلامیہ دوکانوں میں لیزر لاٹس کی خریدو وفروخت اور رکھنے پر پابندی ہوگی/اعلامیہ حکم نامے کے تحت ہوای فارنگ,کبوتر اڑانے اور کبوتر پالنے پر پابندی ہوگی/اعلامیہ پابندیوں کامقصد قیمتی سرکاری املاک اور ہوابازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہیپاکستان ایر فورس اکیڈمی اصغر خان رسالپور کی حدود اورآس پاس کے علاقوں میں رہنے والے افراد رضاکارانہ طورپر کبوتر پنجرے ہٹایں اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ اور ضلعی پولیس کو گرینڈ آپریشن کی ہدایت کردی گی ہے جس میں پنجرے ضبط کرنے اور سخت قانونی کاروای شامل ہوگی*

مزید :

پشاورصفحہ آخر -