وائس آف کلیانہ کا مرزا اشتیاق  بیگ سے اظہار تعزیت 

وائس آف کلیانہ کا مرزا اشتیاق  بیگ سے اظہار تعزیت 

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)وائس آف کلیانہ کی جانب سے انجمن مسلمانان کلیانہ کے موجودہ صدر  مرزا اشتیاق بیگ  کی ممانی کہ انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

 کیا گیاہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وائس آف کلیانہ کے عہدیداروں نے کہا کہ دکھ اس گھڑی میں ہم مرزا اشتیاق بیگ کے ساتھ ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی بخشش کرے، جنت الفردوس میں اعلی مقام اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -