گبول ٹاؤن پولیس نے تین اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا

گبول ٹاؤن پولیس نے تین اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (سٹاف رپورٹر)گبول ٹاؤن پولیس نے تین اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیاہے۔گبول ٹاؤن پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تین اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرکے پستول، چھینے ہوئے موبائل فون اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ملزمان کی شناخت محمد بلال ولد نصیر عالم، دانیال ولد محمد صابر، محمد مزمل ولد عبدالرئیس کے ناموں سے ہوئی ہے۔