منچن آباد:گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

منچن آباد:گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

  

 منچن آباد(تحصیل رپورٹر) منچن آباد کے نواحی چک بہرامکا ہٹھاڑ میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی  اقراء کو فائرمار دیا اور خود کو قینچی مارکر شدید زخمی کرلیا۔اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے دونوں کو تشویش ناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں اقراء زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئی جان کی بازی ہار گئی۔شوہر شہزادکوہسپتال میں طبی امداد جاری ہے منچن آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

قتل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -