ظاہر شاہ نے بطور ڈپٹی  چیئرمین نیب چارج سنبھال لیا

ظاہر شاہ نے بطور ڈپٹی  چیئرمین نیب چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) ظاہر شاہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،ظاہر شاہ کی تقرری3سال کیلئے کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ظاہر شاہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،ظاہر شاہ کی تقرری3سال کیلئے کی گئی ہے،ظاہر شاہ اس سے قبل گریڈ 21 میں ڈی جی آپریشن کے فرائض سرانجام دے رہے تھے،ظاہر شاہ کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون و انصاف نے جاری کیا تھا، ظاہر شاہ نے 2002میں نیب کو جوائن کیا تھا، ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کے استعفے کے بعد عہدہ خالی ہوا تھا۔
ظاہر شاہ 

مزید :

صفحہ اول -