خیبر پختونخوا نے ایک مرتبہ پھرقومی ٹی 20کپ کا تاج سر پر سجالیا

  خیبر پختونخوا نے ایک مرتبہ پھرقومی ٹی 20کپ کا تاج سر پر سجالیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا نے قومی ٹی 20کپ کا تاج ایک مرتبہ پھر سر پر سجا لیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں سنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخواکے مابین فیصلہ کن معرکہ ہوا جس میں کے پی کی ٹیم نے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر فتح کا تاج سر پر سجالیا۔

خیبر پختونخوا 

مزید :

صفحہ اول -