جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان کے وزیراعظم کشیدا نے پارلیمنٹ (ڈائیٹ)  تحلیل کردی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات رواں ماہ کے اختتام پر ہونے جارہے ہیں اور اس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کی ۔