درختوں کی محفوظ طریقے سے منتقلی ، عمران خان بھی ویڈیو شیئر کیے بناء نہ رہ سکے

درختوں کی محفوظ طریقے سے منتقلی ، عمران خان بھی ویڈیو شیئر کیے بناء نہ رہ سکے
درختوں کی محفوظ طریقے سے منتقلی ، عمران خان بھی ویڈیو شیئر کیے بناء نہ رہ سکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت درختوں کے تحفظ کے لیے پرعزم  ہے، فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کرین کے ذریعے درختوں کو بحفاظت انداز میں لے جاتے اور لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

وزیراعظم عمران خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہماری حکومت درختوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے اور  ہر درخت کو بچایا جا رہا ہے۔وزیراعظم نے درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی درخت کو ہٹانا ہو تو دوسری جگہ لگانے کی ضرورت ہے۔