’کسی کا بھی انٹر ویو نہیں ہو گا ، نو ٹی فیکیشن ہو جائے گا ‘ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا 

’کسی کا بھی انٹر ویو نہیں ہو گا ، نو ٹی فیکیشن ہو جائے گا ‘ شیخ رشید نے تہلکہ ...
’کسی کا بھی انٹر ویو نہیں ہو گا ، نو ٹی فیکیشن ہو جائے گا ‘ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انٹرویوز نہیں بلکہ نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی کے انٹرویوز کے بات نہیں ہوئی اور وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب ٹھیک ہو گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے صحافی نے سوال کیا کہ شیخ صاحب انٹرویوز ہوں گے ؟ جس پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ جلد نوٹیفکیشن ہو جائے گا، ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے۔

مزید :

قومی -