ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا تکبرانہ بیان سامنے آگیا 

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا تکبرانہ بیان ...
ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا تکبرانہ بیان سامنے آگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
بھارتی میڈیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے مغرورانہ انداز میں کہا کہ میں نے شعیب اختر کو بولا ہے کہ پاک بھارت کے میچ کا کیا فائدہ؟انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے۔

مزید :

کھیل -