رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری 

 رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری 
 رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت عارف علوی نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا۔رحمت اللعالمین ﷺاتھارٹی ایک چیئرمین اور 6 ممبران پر مشتمل ہوگی جبکہ وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے۔رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے چیئرمین کا تقرر وزیراعظم کریں گے، اتھارٹی انصاف، فلاحی ریاست کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے اقدامات کرے گی۔

مزید :

قومی -