پشاور میں جمعیت علما اسلام کا جلسہ، مولانا فضل الرحمن حکومت پر برس پڑے

پشاور میں جمعیت علما اسلام کا جلسہ، مولانا فضل الرحمن حکومت پر برس پڑے
پشاور میں جمعیت علما اسلام کا جلسہ، مولانا فضل الرحمن حکومت پر برس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  نےمقبوضہ کشمیربھارت کےحوالےکردیا گیا،عمران خان کونہیں پتہ مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف کیاہے۔
پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کوتباہ کردیاگیاہے۔ غریب آدمی بچوں کیلئےراشن لینےکےقابل نہیں رہا، ایک کروڑنوکریاں دینےکاوعدہ کیااورنوجوانوں کوبےروزگارکردیا گیا۔حکومت نےنوجوان نسل کودھوکادیا،نوجوانوں کوسبزباغ دکھائےاورویرانےمیں چھوڑدیاگیا۔ حکومت نےملک کانظام تباہ کرکےرکھ دیا۔آج کا جلسہ حکومت کےخلاف کامیاب شو ہے۔کسی بھی ریاست کی بقا کے لیے اقتصادی اور فوجی قوت ضروری ہوتے ہیں۔پاکستان کو جادو سے چلایا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -