توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل  سماعت منسوخ 

  توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل  سماعت منسوخ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ ٹو کیس جیل سماعت پیر کو منسوخ کر دی گئی۔  توشہ خانہ ٹو کیس   استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت مکمل ہو چکی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی   سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔  وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔

توشہ خانہ

مزید :

صفحہ آخر -