ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی
پشاور(پ ر)ضروری اور ناگزےر مرمت کی وجہ سے پشاور کےنٹ گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی14،19 اور21 اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ےونےورسٹی ٹاﺅن ،ماربل انڈسٹرےز، پلوسی 1، مغدرزئی ، بہاری کالونی، تہکال پاےاں، سکارپ 1 فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے - کوہاٹ روڈ گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی 14،19 اور21 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کوہاٹ روڈ، وزےر باغ، اولڈ دےہہ بہادر، اولڈ کوہاٹ روڈ، افرےدی آباد، امےن کالونی ، باڑہ، نودےاپاےاں، نےو دےہہ بہادر، لنڈی ارباب1، 2،3،شےخ محمدی ، پشتہ خرہ، سکےم چوک ، چارخانہ روڈ، سربند باغ، صواتی گےٹ، نوتھےہ ، سنہری مسجد، اباسےن ، بانہ ماڑی، سول کوارٹر، پی اے اےف، گلبرگ، مرشد آباداور اڈےٹ کالونی فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے سخی چشمہ گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی14،19 اور21 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مدےنہ کالونی، مقصود آباد، پجگی، خزانہ ، اوپازئی ، چغرمٹی، شہےد پروےز بھٹو، ،عسی خےل،پےر بالا1،2، انڈسٹرےل اور مرشد آباد فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے- پی اے اےف بےس گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی14،19 اور21 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے نےو بڈھ بےر، ماشو گگر، بلار زئی ، سربند، شےخان ، شہاب خےل اور اے ڈبلےو ٹی فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے - شےخ محمدی گرڈ سٹےشنسے بجلی کی فراہمی14،19 اور21 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے اولڈ بڈھ بےر،سےپن، پی اے اےف، لائف سٹاک اور حسےن خےل فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے -
