مزمل اسلم بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے، باقی وزراء ، وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ،سلمان اکرم راجہ

مزمل اسلم بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے، باقی وزراء ، وزیر اعلیٰ اپنی ...
مزمل اسلم بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے، باقی وزراء ، وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ،سلمان اکرم راجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے  مزمل اسلم  خزانے کے معاملات کو دیکھیں گے خان صاحب کی یہی ہدایت ہے ۔ باقی وزراء ، وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ۔

میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ  نے مزمل اسلم کی بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھنے کی تصدیق کر دی۔