برطانیہ کی کراﺅن کورٹ میں برقع یا نقاب اوڑھے خواتین کے داخلے پر پابندی

برطانیہ کی کراﺅن کورٹ میں برقع یا نقاب اوڑھے خواتین کے داخلے پر پابندی
برطانیہ کی کراﺅن کورٹ میں برقع یا نقاب اوڑھے خواتین کے داخلے پر پابندی

  


لندن (بیور ورپورٹ)برطانیہ کی کراﺅن کورٹ میں پیش ہونیوالی مسلم خواتین کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ عدالت میں نقاب اوڑھ کر یا برقعہ پہن کر داخل نہیں ہو سکتیں کیونکہ اس طرح انکی شناخت نا ممکن ہو جاتی ہے لہذا اگر کوئی خاتون گواہی یا کسی مقدمے کی پیروی کیلئے کورٹ سے رجوع کرتی ہے تو اسے نقاب یا برقعہ اتارنا پڑیگا ۔

مزید : انسانی حقوق


loading...