پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا:صدر ممنون حسین

پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا:صدر ممنون ...
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا:صدر ممنون حسین

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی،اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا۔گذشتہ روزآزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب سے گفتگو کے دور ان صدر ممنون حسین نے یقین دلایا کہ پاکستان حق خودارادیت کی جدوجہد کے لئے کشمیریوں کی سفارتی ، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب نے انہیں پاکستان کے سربراہ مملکت کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ملاقات میں آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد


loading...