پمزمیں کانگوسے متاثرہ دوسرامریض بھی چل بسا

پمزمیں کانگوسے متاثرہ دوسرامریض بھی چل بسا
پمزمیں کانگوسے متاثرہ دوسرامریض بھی چل بسا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پمزمیں داخل کانگو سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تین روز قبل ایبٹ آباد کے نواحی علاقے حویلیاں سے کانگو سے متاثرہ یوسف اور ان کے دو بیٹوں کو پمز میں داخل کیا گیا تھا، جہاں ان کا ایک بیٹا شیراز دو روز قبل انتقال کرگیاجبکہ باپ یوسف آج انتقال کرگیاہے۔ یوسف کا دوسرا بیٹا زیرعلاج ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...