لاہورمیں ایک اوربچی سے زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

لاہورمیں ایک اوربچی سے زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار
لاہورمیں ایک اوربچی سے زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنادی ہے ۔ پولیس کے مطابق 17سالہ رضوان نے ہربنس پورہ کی ہی رہائشی سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی لیکن اہل علاقہ نے دیکھ لیا اور ملزم کو پکڑ کرتشدد کانشانہ بنایااور بعد ازاں پولیس کے حوالے کردیاگیاہے ۔حکام کے مطابق ملزم کو تھانے منتقل کردیاگیاہے اور قانون کے مطابق مزیدکارروائی کی جائے گی ۔

مزید : لاہور


loading...