گومل زام ڈیم کے آٹھ مغوی اہلکار رہا

گومل زام ڈیم کے آٹھ مغوی اہلکار رہا
گومل زام ڈیم کے آٹھ مغوی اہلکار رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شدت پسندوں نے مذاکرات کے بعد دو سال قبل اغواءکیے گئے گومل زام ڈیم کے سات مغوی اہلکاروں کو رہاکردیاہے ۔ گورنر ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق دو سال قبل گومل زام ڈیم کے سات اہلکاروں کوطالبان کمانڈر لطیف اللہ گروپ نے اغواءکیا تھا جنہیں قبائلی جرگے نے مذاکرات کے بعد رہاکرالیا۔ ترجمان نے واضح کیاکہ اہلکاروں کی رہائی کے بدلے میں کسی طالبان قیدی کورہانہیں کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق بازیاب اہلکاروں کو بنوں میں لواحقین کے حوالے کردیاگیاہے ۔

مزید :

پشاور -