عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی کو مسترد کر دی

عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی ...
عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی کو مسترد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی کو مسترد کر دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختوںخواہ حکومت کی جانب سے اے پی سی کا شوشہ اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے پر توجہ دے۔ انہوں نے کہا کہ جب تمام سیاسی جماعتوں نے وفاقی حکومت کو اختیار دیدیا ہے تو پھر صوبائی حکومت کا اے پی سی بلانا بلاجواز ا ہے، طالبان قبائلی علاقوں میں ہیں اور قبائلی علاقے وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں

مزید :

پشاور -