مالاکنڈ میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی،دو وکیل زخمی

مالاکنڈ میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی،دو وکیل زخمی
مالاکنڈ میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی،دو وکیل زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالاکنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں دو وکلاءزخمی ہوئے۔ درگئی بار ایسو سی ایشن نے واقعہ کے خلاف عدالتی بائی کاٹ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق پٹواری اور وکلاءکے مابین جھگڑا تحصیل درگئی کے کورٹ میں ہوا جس میں و وکلاءزخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے خلاف وکلاءنے عدالتی کارروائی کا بائی کاٹ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایسوسی ایشن نے ذمہ دار پٹواریوں کو گرفتار نہ کرنے کی صورت میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

مزید :

پشاور -