زرادی کی معصوم بچی سے زیادتی کی مذمت، معصوم بچی کے ساتھ غیر انسانی فعل معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے

زرادی کی معصوم بچی سے زیادتی کی مذمت، معصوم بچی کے ساتھ غیر انسانی فعل ...
 زرادی کی معصوم بچی سے زیادتی کی مذمت، معصوم بچی کے ساتھ غیر انسانی فعل معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ معصوم بچی کے ساتھ غیر انسانی فعل معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے ،انہوں نے لاہور میں بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی فوری تحقیقات، ملزمان کی گرفتاری اور انہیں انجام تک پہنچانے کے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں ہیں، واقعہ پولیس کے لیے ایک ٹیسٹ کیس ہے، ملک میں کریمنل جسٹس سسٹم کی از سر نو درستگی کی ضرورت ہے۔

مزید :

کراچی -