بنوں میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،پانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی

بنوں میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،پانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی
بنوں میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،پانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)میران شاہ روڈ پر فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، حملہ میںپانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید :

پشاور -